گندم کی درآمدی حد 10لاکھ سے بڑھا کر 25لاکھ میٹرک ٹن کرنیکی منظوری
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گندم درآمد کی حد 2.5 ملین میٹرک ٹن تک بڑھانے کی منظوری دے دی جس کا مقصد گندم کی وافر دستیابی یقینی بنانا اور قیمتوں کو مستحکم کرنا ہے۔اعلامیہ ای سی سی کے مطابق یہ فیصلہ فوڈ ایئر 2026ـ27 کے لیے کیا گیا [...]
