مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی کو غلط ملیں توواپس کردے : رانا ثناء
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور سینیٹرراناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ، جب تک پارلیمنٹ میں صوبوں کا معاملہ نہیں آتان لیگ کو رائے قائم کرنے کی ضرورت نہیں، پیپلزپارٹی کوm مخصوص نشستیں غلط ملی ہیں توواپس کردیں، ہمیں مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ملی ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ [...]
