گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
لندن(این این آئی)رائل کالج آف سائیکاٹرسٹس نے خبردار کیا ہے کہ گھریلو تشدد ذہنی بیماریوں کے آغاز اور شدت کے ساتھ ساتھ خودکشی کے خطرات میں اضافے کا ایک بڑا سبب ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی [...]
