پی آئی اے کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں تکنیکی و انتظامی مسائل، پروازوں کی شیڈولنگ متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی (این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے جدہ اور مدینہ آپریشنز میں اہم آپریشنل اور تکنیکی مسائل سامنے آگئے ہیں جن کے باعث پروازوں کی شیڈولنگ اور عملے کی ڈیوٹی کے معاملات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اندرونی انتظامی ای میل میں مختلف پیچیدگیوں کی [...]
