Depository of News

غزہ’ اسرائیلی فضائی حملہ’ حماس کے داخلی سلامتی کے سربراہ نعیم ابو نہل شہید

dailykhabrain.com.pk · world

غزہ(این این آئی)غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں حماس کے داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل نعیم ابو نہل شہید ہو گئے جبکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دیگر اسرائیلی کارروائیوں میں مزید چھ فلسطینی شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق [...]

Read full article →