سندر:وین اور لوڈ ر رکشے کے درمیان تصادم سے 2نوجوان جاں بحق
لاہور (کرائم رپورٹر) سندر کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین اور لوڈر رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹو وے روڈ پر پیش آیا جس میں لوڈر رکشے پر سوار دونوں نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی [...]
