بھارت میں ینسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری
جنیوا (نیوز ایجنسیاں)عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق 95 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں مودی حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔رپورٹ میں جمہوری اداروں کی کمزوری، اپوزیشن کے خلاف تحقیقاتی اداروں کے استعمال، مذہبی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں [...]
