بھارت میںفضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، متعددشہروںمیںتعلیمی ادارے بند
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی ریاستوں کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچنے کے بعد حکام نے تعلیمی ادارے بند کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماحولیاتی نگرانی کے اداروں نے بتایا [...]
