Depository of News

سرکاری و نجی سکولوں کے باہر قائم غیر معیاری فوڈ سٹالز فوری ہٹانے کا حکم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب کے سکولوں کے اطراف غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اور نجی سکولوں کے باہر قائم غیرمعیاری فوڈ سٹالز کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے، جبکہ سکولوں کے قریب غباروں میں گیس بھرنے والی ریڑھیوں کے [...]

Read full article →