Depository of News

مولانا فضل الرحمانکی مبینہ نظر بندی کیس غیر قانونی اقدام کا خمیازہ بھگتنا ہو گا لاہور ہائی کورٹ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(نیوز ایجنسیاں)لاہور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مبینہ نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا ہوگا اس کو خمیازہ بھگتنا ہوگا۔عدالت نے بدھ کو مولانا فضل الرحمان کی نظر بندی کے خلاف دائر [...]

Read full article →