سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو اسکالر شپس، فنی تربیت، ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہاری کارڈ کے بعد یوتھ کارڈ کا اجرا سندھ حکومت کا انقلابی قدم ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ یوتھ [...]
