پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا
لاہور(نیٹ نیوز) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے آنجہانی پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری پر مبنی کتاب منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے دوران شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کے تجربات، چرچ کے اندر جنسی استحصال کے اسکینڈلز اور شادی شدہ مردوں کو پادری مقرر کرنے کی تجویز سمیت کئی اہم [...]
