شنگھائی کے پارٹی سربراہ چن جننگ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع
بیجنگ(این این آئی)چین میں اعلیٰ سطح پر بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کے تحت شنگھائی کے پارٹی سربراہ چن جننگ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ پولٹ بیورو کے رکن چن جننگ کے خلاف پارٹی نظم و ضبط [...]
