خلائی پرواز پاکستان میں نئے دور کا نقطہ آغاز ہے: احسن اقبال
شین زو(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ شین ژوـ24 کی تاریخی خلائی پرواز پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک نئے دور کا نقطہ آغاز ہے، پاکستانی خلا باز ذیشان علی کے ہمراہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم خلا کی وسعتوں میں بلند [...]
