انڈونیشیا شدید طوفان اور موسلادھار بارش کے دوران شہریوں کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) انڈونیشیا کے صوبے وسطی جاوا میں تیز طوفانی ہواں اور شدید بارش کے دوران شہریوں کی جانب سے اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ویڈیو میں مبینہ طور پر شہریوں کو خراب موسمی حالات کے دوران اذان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس منظر نے سوشل میڈیا صارفین [...]
