Depository of News

130 جوڑوں ،21 اقلیتی جوڑوںکی اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ مہمان خصوصی ہوں گے

dailykhabrain.com.pk · world

قصور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلاحی اقدام دھی رانی پروگرام 2026ـ27 کے تحت ضلع قصور میں 130 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب آج بروز جمعرات، 26 نومبر کو منعقد ہوگی، جس میں 21 اقلیتی جوڑے بھی شامل ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اظہر [...]

Read full article →