Depository of News

ترک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ’5 اہلکار جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

انقرہ(این این آئی)ترک فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ ترک فضائیہ کا اے ایس [...]

Read full article →