بلاول بھٹو کا دورہ جنوبی پنجاب’ عوامی مقبولیت کی بڑی لہر نہ لاسکا
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جنوبی پنجاب دورے کے دوران پارٹی کارکنوں اور مقامی قیادت کی جانب سے استقبال اور تنظیمی اجلاسوں میں شرکت کے باوجود دورے کو عوامی مقبولیت کی بڑی لہر قرار دینے کے شواہد سامنے نہیں آئے، ملتان میں پارٹی اجلاس، قیادت سے ملاقاتیں اور جنوبی پنجاب [...]
