پاکستان چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر عمل در آمد کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)پاکستان اور چین نے ایل پی جی پلانٹ اور پٹرول درآمدی منصوبوں سمیت توانائی کے اہم منصوبوں پر فوری عملدرآمد کرنے اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی [...]
