مکہ دفاعی معاہدہ: سعودیہ، ترکیہ کے اعلی سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے، اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلی سطح کے سیاسی اور عسکری وفود شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور وزیر [...]
