کراچی: زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت زمین بوس’ 3 افراد جاں بحق’ 14 زخمی
کراچی(نیٹ نیوز)بلوچ کالونی کے قریب ایڈمنسٹریٹو ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے بلاک فور میں زیرتعمیر 6 منزلہ عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، 14افراد زخمی ہیں جبکہ ملبے سے تین لاشیں نکال لی گئیں، متعدد افراد کے ملبے میں موجود ہونے کا خدشہ ہے۔ریسکیوحکام کے مطابق بلوچ کالونی شارع فیصل کے قریب عمارت گرنے کی اطلاع پر [...]
