ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی نے پاکستان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی)کے نظام کو مضبوط بنانے اور ایسے قابلِ عمل اور پائیدار منصوبوں کی تیاری میں معاونت کے لیے 25 کروڑ ڈالر کے پالیسی بیسڈ قرض کی [...]
