خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کا اجلاس آج طلب
پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع کی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل(اے آر ڈی سی)کا اہم اجلاس کل منعقد ہوگا۔ قبائلی عمائدین پر مشتمل کونسل کا پشاور میں یہ تیسرا اجلاس ہوگا جس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر، 12 نامزد اضلاع کے ایڈمنسٹریٹر یحیی اخونزادہ اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں [...]
