مریم نواز اور نواز شریف آئندہہفتے لندن کا دورہ کریں گے
لندن(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ ہفتے لندن کا نجی دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف لندن میں چار سے پانچ روز قیام کریں گے، اس دوران میاں نواز شریف معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔لندن سے پاکستان واپسی پر وزیراعلی [...]
