پاک چین دوستی اب زمین سے خلا تک پہنچ چکی ہے:عظمیٰ بخاری
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے پاکستان کے پہلے خلا باز ذیشان علی کو چینی خلا بازوں کے ہمراہ کامیابی سے خلا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں آج کا [...]
