پاک چین دوستی کہکشاں تک جا پہنچی شینزو24 کامیابی سے خلائی سٹیشن سے منسلک
بیجنگ،اسلام آباد،راولپنڈی(نیوز ایجنسیاں) چین کا خلائی مشن شینزو تیان گونگ 24خلائی سٹیشن پہنچ گیا۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق شینزو 24کامیابی سے چینی خلائی سٹیشن سے منسلک ہوگیا، خلائی مشن کے عملے میں پاکستانی خلا باز محمد ذیشان بھی شامل ہے، پاکستانی شہری چینی خلائی سٹیشن پر پہنچنے والے پہلے غیرملکی خلاباز بن گئے۔پاکستانی وقت کے [...]
