Depository of News

پاکستان میں2روز کے لئے متعدد فضائی راستے بند

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)پاکستان نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن (FIR) کی متعدد فضائی گزرگاہیں 25 اور 26 نومبر کو دو روز کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ نوٹم کے مطابق یہ پابندی دونوں روز صبح 5:30 سے 9:30 بجے تک برقرار رہے گی، جبکہ فضائی حدود میں زمین سے [...]

Read full article →