تھانہ نیلہ پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دو مشترکہ کارروائیاں
چکوال(بیورو رپورٹ)تھانہ نیلہ پولیس اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دو مشترکہ کارروائیوں کے دوران 2600کلو(65من )مردہ مرغیوں سے بھری گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں ، ایس ایچ او تھانہ نیلہ انسپکٹر صہیب ظفر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلو گرام مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی قبضہ میں لے لی۔پولیس نے ڈرائیور [...]
