وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈی کئی ہفتوں سے راولپنڈی کو سجایا جارہا تھا کارکنان کو متحرک کیا جاتا رہا مگر کارکنان سے خطاب کیے بغیر واپس روانہ ہو گی ہیں،جبکہ مریم نواز نے جامع مسجد روڈ پر خواتین اور راجہ بازار میں عوام سے خطاب کرنا تھا وزیر اعلی پنجاب کا [...]
