فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،دو ہزار کلوگرام کم وزن اور غیر معیاری مرغیاں برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ویٹرنری آفیسر کے ہمراہ راولپنڈی کے علاقے باغ سرداراں مرغی منڈی میں خصوصی چیکنگ مہم کے دوران بھرپور کارروائی کی۔آپریشن کے دوران چار دکانوں اور آٹھ پولٹری بردار گاڑیوں میں موجود اٹھائیس ہزار مرغیوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ جانچ پڑتال کے دوران دو ہزار کلوگرام [...]
