مری کے بیشتر علاقے 8 ماہ سے موبائل نیٹ ورک سے محروم
مری (نمائندہ خبریں)مری کے بیشتر علاقے 8 ماہ سے موبائل نیٹ ورک سے محروم، شہریوں اور سیاحوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کال، انٹرنیٹ اور آن لائن سروسز کی بندش نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے، ہنگامی حالات میں پولیس اور ریسکیو اداروں سے رابطہ بھی مشکل، پی ٹی اے اور موبائل کمپنیوں سے فوری [...]
