مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان
مری (نمائندہ خبریں) مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان مال روڈ سے ملحقہ قدیم لوئر مال کی تزئین و آرائش کا کام چھ ماہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا، دکانوں کے سامنے کھودی گئی نالیاں کھلی پڑی ہیں جبکہ گندگی اور بدبودار پانی سے تعفن [...]
