دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت شروع،13ممالک کے قرا کی شرکت
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت 2026 کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا۔ تین روزہ عالمی مقابلے کے پہلے روز 13 ممالک کے ممتاز قرا نے اپنی خوبصورت آوازوں میں تلاوت قرآن کریم پیش کی۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد [...]
