وزیراعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی ، ن لیگ دو واضح دھڑوں میں تقسیم رہی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر بھی مسلم لیگ ن راولپنڈی دو واضح دھڑوں میں تقسیم رہی دونوں کی طرف سے استقبال بھی الگ الگ کیا گیا ،سینیٹر ناصر محمود بٹ، سجاد خان اور شیخ ارسلان پر مشتمل گروپ دوسری جانب وفاقی وزیر حنیف عباسی اور دیگر رہنماں [...]
