Depository of News

مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (آئی این پی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی 25 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پروازوں میں ایک سے پانچ گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ریاض کے بعد جدہ جانے والی پروازوں کی روانگی میں بھی پانچ سے سات گھنٹے [...]

Read full article →