ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
اسلام آباد(آئی این پی )ملک بھر میں ادویات کی شناخت اور نگرانی کے لئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال کردیا گیا۔جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت روکنے کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال کردیا گیا۔ اب ملک بھر میں ہر دوا کی شناخت اور نگرانی ممکن ہوگی۔سات سو [...]
