سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
لاہور (کرائم رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) ہیڈ کوارٹرز میں دو ڈی ایس پیز کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی راشد امین بٹ اور ڈی ایس پی رئیس خان کے درمیان کسی معاملے پر پہلے [...]
