کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
کنشاسا(نیوز ایجنسیاں)افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں ایبولا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سیٹلائٹ تصاویر میں تیزی سے پھیلتے قبرستان اور نئی قبریں سامنے آ گئیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور مقامی قبرستانوں [...]
