Depository of News

لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پنجاب میں لاپتہ خواتین کی باقی صفحہ6بقیہ نمبر 40 بازیابی کیس میں مخصوص انوسٹیگیشن ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم دیدیا، عدالت نے سرکاری وکیل کو حکومت سے ہدایات لیکر یکم دسمبر کو پیشرفت رپورٹ سمیت طلب کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ انوسٹیگیشن لاہور ونگ تسلی [...]

Read full article →