Depository of News

گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(خبر نگار)میریڈین ہوٹل گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس کا موضوع تحفظ حرمین شریفین،مذہبی ہم آہنگی،احترام انسانیت،منبرومحراب و مدارس دینیہ کاکردار اور پیغام پاکستان کا فروغ تھا،اس کانفرنس کا مقصد عالمی امن کے قیام میں پاکستان کا کردار،فتح معرکہ حق کی کامیابی،دفاع حرمین شریفین کیلئے سعودی عرب،پاکستان اور ترکی کے مابین [...]

Read full article →