Depository of News

بھارت، تیز رفتار ٹرک کی سکول بس کو ٹکر سے 4 بچے ہلاک،35زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست یوپی میں تیز رفتار ٹرک نے اسکول بس کو ٹکر مار د ی جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع قنوج میں لکھن آگرہ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔

Read full article →