کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے اور اسے بھارت کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ کالعدم کمیٹی کے گرفتار شرپسندوں سے تفتیش کی بنیاد پر مزید گرفتاریاں [...]
