CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
راولپنڈی (آئی این پی) کائونٹر نارکوٹکس فورس(سی این ایف) کی ملتان، خانیوال اور راولپنڈی میں کارروائیوں میں ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان سی این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد کی گئی، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی [...]
