ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
لاہور(آئی این پی )مسابقتی کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں سالانہ اضافے کی شرح میں کمی آئی ہے جبکہ دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کے لیے ملی بھگت کے شواہد نہیں ملے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت [...]
