Depository of News

پولیس ڈکیٹیاں چوریاں روکنے میں ناکام شہری لاکھوں کی نقدی زیوارات گاڑیوں سے محروم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات’ موبائل فون’ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں جمشید سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون’نولکھا میں حمید سے 2لاکھ 65ہزار روپے اور موبائل فون’ اسلام پورہ میں جعفر سے 2لاکھ [...]

Read full article →