Depository of News

آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کرائم رپورٹر )آر پی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل نے ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ کیا۔ آر پی او نے ڈی پی او ارسلان زاہد کے ہمراہ نگر کیرتن کے جلوس کا وزٹ کیا اور بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او [...]

Read full article →