پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے ایس پیز کی ترقی کے لیے 61ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب۔ آئی جی پنجاب پولیس کے دفتر کی جانب سے ڈی ایس پی جنرل ایگزیکٹو برانچ سے ایس پی (BS-18) کے عہدے پر ترقی کے لیے 61افسران کی مالی دیانت، پیشہ ورانہ صلاحیت، عمومی شہرت، ذمہ داری نبھانے کی اہلیت [...]
