لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
لاہور(آئی این پی )لاہور میں سرکاری آٹے باقی صفحہ6بقیہ نمبر 20 کے بعد فلور ملوں کے 15 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری ۔ 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا 150 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد قیمت 2350 روپے سے بڑھ کر 2500 روپے ہوگئی ہے۔ اس سے قبل [...]
