ایل پی جی کی نئی پرائسنگ پالیسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے وفاقی حکومت کی نئی پرائسنگ پالیسی کو آئینی بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، جس پر ابتدائی دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس خادم حسین سومرو نے ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز کی درخواست پر سماعت کی۔ ایل پی جی [...]
