Depository of News

پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (سٹی رپورٹر)سرد موسم کے ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار ہے، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے بعد لاہور کی فضا بھی آلودہ ہوگئی ہے۔فضائی آلودگی کے اعداد و شمار کے مطابق گوجرانوالہ کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 477 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی [...]

Read full article →